قَالُوْا تَاللّٰهِ لَقَدْ اٰثَرَكَ اللّٰهُ عَلَیْنَا وَاِنْ كُنَّا لَخٰطِـِٕیْنَ ۟
Urdu · Fateh Muhammad Jalandhry
وہ بولے خدا کی قسم خدا نے تم کو ہم پر فضیلت بخشی ہے اور بےشک ہم خطاکار تھے
English · Saheeh International
They said, "By Allāh, certainly has Allāh preferred you over us, and indeed, we have been sinners."