یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا یُحِیْطُوْنَ بِهٖ عِلْمًا ۟
Urdu · Fateh Muhammad Jalandhry
جو کچھ ان کے آگے ہے اور کچھ ان کے پیچھے ہے وہ اس کو جانتا ہے اور وہ (اپنے) علم سے خدا (کے علم) پر احاطہ نہیں کرسکتے
English · Saheeh International
He [i.e., Allāh] knows what is [presently] before them and what will be after them, but they do not encompass it [i.e., what He knows] in knowledge.