تَحِیَّتُهُمْ یَوْمَ یَلْقَوْنَهٗ سَلٰمٌ ۚۖ وَّاَعَدَّ لَهُمْ اَجْرًا كَرِیْمًا ۟
Urdu · Fateh Muhammad Jalandhry
جس روز وہ اس سے ملیں گے ان کا تحفہ (خدا کی طرف سے) سلام ہوگا اور اس نے ان کے لئے بڑا ثواب تیار کر رکھا ہے
English · Saheeh International
Their greeting the Day they meet Him will be, "Peace." And He has prepared for them a noble reward.