وَنَادَوْا یٰمٰلِكُ لِیَقْضِ عَلَیْنَا رَبُّكَ ؕ قَالَ اِنَّكُمْ مّٰكِثُوْنَ ۟
Urdu · Fateh Muhammad Jalandhry
اور پکاریں گے کہ اے مالک تمہارا پروردگار ہمیں موت دے دے۔ وہ کہے گا کہ تم ہمیشہ (اسی حالت میں) رہو گے
English · Saheeh International
And they will call, "O Mālik, let your Lord put an end to us!" He will say, "Indeed, you will remain."