وَاَمْدَدْنٰهُمْ بِفَاكِهَةٍ وَّلَحْمٍ مِّمَّا یَشْتَهُوْنَ ۟
Urdu · Fateh Muhammad Jalandhry
اور جس طرح کے میوے اور گوشت کو ان کا جی چاہے گا ہم ان کو عطا کریں گے
English · Saheeh International
And We will provide them with fruit and meat from whatever they desire.